سکھر:پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کاروکاری کے الزام میں قتل

ہفتہ 9 مئی 2009 12:57

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔09 مئی 2009 ء) دوماہ قبل پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اس کے بھائی نے کاروکاری کے الزام میں قتل کردیا۔پسند کی شادی کرنے والا جوڑا دو ماہ تک انصاف کے لئے کوششیں کرتا رہے لیکن اسکی کوئی شنوائی نہیں ہوئی اور لڑکی کو اسکے بھائی نے کاروکاری کے الزام میں قتل کردیا۔

(جاری ہے)

اس بارے میں بات کرتے ہیں سکھر سے ون ورلڈ کے نمائندے لالہ اسد پٹھان سے۔

متعلقہ عنوان :