کرکٹ ٹیم کے بہادر کھلاڑی یکجہتی کے سپہ سالار ہیں، زرداری
جمعرات 25 جون 2009 23:18
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اگر ہماری نوجوان نسل ایمان ، اتحاد اور تنظیم کے اصولوں پر عمل کرے تو زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی انکے قدم چومے گی۔
صدر مملکت نے کہا کہ ایک طویل عرصے کے بعد کرکٹ ٹیم کی کامیابی نے ملک و قوم کو خوشی اور مسر ت کے لمحات میسر کیئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پہلی مرتبہ انکی زندگی میں خوشی کا لمحہ آیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ ٹیم کی کامیابی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.