فیصل آباد:خاتون کے اغوا کا مقدمہ شوہر کے خلاف درج

اتوار 5 جولائی 2009 12:25

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جولائی ۔2009ء) خاتون کو زنجیروں میں جکڑ کر قید رکھنے کے الزام میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے گزشتہ روز اس خاتون کو شوہر کی قید سے بازیاب کرایا تھا اور شوہر کو گرفتار کرلیا تھا جبکہ خاتون کو اس کی مرضی کے مطابق رشتے دار کے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :