دادو، گرڈ اسٹیشن کے قریب دھماکہ، بچہ جاں بحق

بدھ 2 دسمبر 2009 13:55

دادو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔2 دسمبر 2009ء) دادو میں میہڑراہن روڈ پر گرڈ اسٹیشن کے قریب زیر زمین دھماکے سے گیارہ بچہ جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

دھماکے کے نتیجے میں زمین پر ایک فٹ گڑ ھا پڑ گیا، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ڈی پی او دادو پرویز احمد چانڈیو نے بتایا کہ دھماکے کی نوعیت جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔