ملک کی معیشت پر آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک قابض ہیں جو اپنی شرائط منواکر عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس رہے ہیں، لیاقت بلوچ
جمعہ 8 جنوری 2010 20:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی میں ہونے والے واقعات میں حکومت کی اتحادی جماعت ملوث ہے۔
انہوں نے کراچی میں پیش آنے واقعات کے دوران ہونے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی بلدیاتی نطام کو جاری رکھنے کی حمایت کرتی ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک میں بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں اور سانحہ 12 مئی، 9 اپریل، نشتر پارک اور 10 محرم الحرام کے واقعات کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل کمیٹی قائم کرکے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی عوام کا غصہ اس وقت تک ٹھنڈا نہیں ہوسکتا جب تک اکبر بگٹی کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جاتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.