امریکہ ،شکاگو میں دنیا کا سب سے بڑا موبائل فون تیار کر لیا گیا

اتوار 17 جنوری 2010 13:29

امریکہ ،شکاگو میں دنیا کا سب سے بڑا موبائل فون تیار کر لیا گیا
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 17جنوری۔2010ء) امریکی ریاست شگاگو میں دنیا کا سب سے بڑا موبائل فون تیار کیا گیا ہے جو عام موبائل فون کی طرح کا کرتاہے۔

(جاری ہے)

دھات، لکڑی اور لائٹوں سے تیار کیا گیا یہ موبائل فون 15 فٹ چوڑا اور13 فٹ لمبا ہے۔ اس موبائل ماڈل کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :