فیصل آباد،سینٹرل جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی جاری،پولیس کی ہوائی فائرنگ،شیلنگ،2قیدی ہلاک

ہفتہ 30 جنوری 2010 20:31

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جنوری۔2010ء) فیصل آباد کے سینٹرل جیل میں قیدیوں نے ہنگامہ آرائی جاری ہے ۔ جبکہ قیدیوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی جسکے نتیجے میں دو قیدی ہلاک ہو گئے۔