ہمیشہ بہتری کی امید رکھنی چاہیے، عوام کے وعدے پورے کرینگے، چیف جسٹس
اتوار 4 اپریل 2010 17:48
(جاری ہے)
چیف جسٹس کے بھٹ شاہ پہنچنے پر پیر حسین عرف نازن پیر نے ان کا استقبال کیا اور سندھی اجرک ، سندھی ٹوپی پہنائی اورشاہ کا رسالہ پیش کیا۔ اس سے پہلے چیف جسٹس نے حیدرآبادسرکٹ ہاوس میں وکلاء کے وفود سے ملاقاتیں کیں جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ نے ہمیں قانون و انصاف کے تقاضے پورا کرنے کا جو موقع دیا ہے اسے ضرور پورا کریں گے،چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیشہ بہتری کی امید رکھنی چاہیے م،اللہ اس ملک کو بہتر ہی رکھے گا۔
ملاقات کیلئے آنے والوں میں سانگھڑ ڈسٹرکٹ بار، حیدر آباد ڈسٹرکٹ بار اور سندھ ہائی کورٹ بار حیدر آباد کے وکلا اور جج شامل تھے۔چیف جسٹس نے حیدرآباد بار، جامشورو اور سانگھڑ بار کی دعوت بھی قبول کرلی۔ اس موقع پر جسٹس غلام ربانی ، جسٹس خلیل الرحمن رمدے ، جسٹس سرمد عثمان جلالی اور امیر مسلم ہانی چیف جسٹس کے ساتھ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.