کائنات سومرو کیس:6پولیس اہلکاروں سمیت16افراد کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 30 جون 2010 22:48

دادو(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جون۔2010ء) کائنات سومرو کے بھائی صابر سومرو کے قتل کے بعد میہڑ تھانے میں کائنات سومرو کی والد کی فریاد پر چھ پولیس اہلکاروں سمیت سولہ افراد کیخلاف اغواء اور قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

مقدمے کے اندراج کے بعد جس کے بعد دادو پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد پولیس کانسٹیبل شمن کھوسو کوکوارٹر گارڈ کردیا، جبکہ کیس کی مزید تفتیش انویسٹی گیشن پولیس کرے گی۔

متعلقہ عنوان :