چین میں ایک ایسا شخص فولاد چبانے کی صلاحیت کا حامل

منگل 6 جولائی 2010 19:37

چین میں ایک ایسا شخص فولاد چبانے کی صلاحیت کا حامل
بیجنگ (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6 جولائی۔2010ء) لوگ چھالیہ اور برف کے سختڈلیاں تو چباتے ہی ہیں تاہم چین میں ایک ایسا شخص بھی ہے جو فولاد چباتا ہے۔

(جاری ہے)

فولاد سے مراد کوئی فولاد کی توانائی والی گولیاں نہیں بلکہ فولاد سے بنی ہوئی سخت پلیٹیں ہے۔ یہ شخص اپنے مضبوط دانتوں کی مدد سے نہ صرف فولادی پلیٹیں توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ انہیں چباتا بھی ہے۔

متعلقہ عنوان :