ٹنڈو محمد خان میں تعلقہ بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہو سکا

بدھ 7 جولائی 2010 19:23

ٹنڈو محمد خان (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7 جولائی۔2010ء) ٹنڈو محمد خا ن میں مزید ایک تعلقہ بنانے کے فیصلے کا نوٹیفیکیشن جا ری نہیں ہو سکا حیدرآباد دیہی علا قے کے تینتیس دیہات کو ٹنڈو محمد خا ن میں شامل کر کے سیری کے نا م سے ایک نیا تعلقہ بنا نے کا فیصلہ ہوا ہے جبکہ ٹنڈو غلام حیدر کودوبارہ بدین میں شامل کیا جارہا ہے ۔

(جاری ہے)

تاہم حیدرآباد سے پیپلز پا رٹی اور قوم پرست تنظیموں کی طرف سے مخالفت کی وجہ سے نوٹیفیکشن اب تک جا ری نہیں ہو سکا ۔