پیپکو کا دن اور رات کے نرخ الگ کرنے کا فیصلہ واپس

جمعرات 8 جولائی 2010 22:09

پیپکو کا دن اور رات کے نرخ الگ کرنے کا فیصلہ واپس
لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8جولائی۔2010ء)پیپکو نے بجلی کے دن اور رات کے نرخ الگ کرنے کا فیصلہ واپس لےلیا۔ ایم ڈی پیپکو کا کہنا ہے کہ دن اور رات کے نرخ یکساں ہوں گے۔