شب معراج کے موقع پر مساجد میں خصوصی اجتماعات

جمعہ 9 جولائی 2010 22:32

شب معراج کے موقع پر مساجد میں خصوصی اجتماعات
کراچی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9جولائی۔2010ء)ملک بھر میں‌شب معراج نہایت عقیدت و ا حترام سے منائی جا رہی ہے مختلف شہروں کی مساجد میں محافل ذکر معراج منعقد کی جا رہی ہیں.

(جاری ہے)

اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا ہے ، کراچی میں شب معراج النبیﷺ کا مرکزی اجتماع میمن مسجد میں ہورہاہے جس سے علامہ سید شاہ تراب الحق قادری خطاب کرینگے۔