سکھر: پاک فوج کی کچے کے علاقے میں امدادی سرگرمیاں

اتوار 1 اگست 2010 15:41

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ یکم اگست ۔ 2010ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی درخواست پر پاک فوج نے دریائے سندھ کے کچے کے علاقے میں امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہیں اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔ سکھر میں دریائئے سندھ اور اس سے ملحقہ نہروں میں پانی کیبہاؤ میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ پاک فوج نے کنٹرول سنبھال کر کچے کے مقام پر آباد کئی رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :