برطانیہ : بارہ گھنٹے کا تک گھاس کاٹنے کامقابلہ

پیر 2 اگست 2010 19:34

برطانیہ : بارہ گھنٹے کا تک گھاس کاٹنے کامقابلہ
لندن (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2اگست۔2010ء) پہلی بار گھاس کاٹنے کی مشین سے بارہ گھنٹے تک مسلسل گھاس کاٹنے کا مقابلہ ہوا۔ اب گھاس کاٹنا بھی کھیل بن گیا۔

(جاری ہے)

برطانیہ میں معاشی بدحالی کو دیکھتے ہوئے اس گرمیوں میں گھاس کاٹنے کو کھیل بنا دیا۔ ریس میں مختلف طریقوں سے گھاس کاٹی گئی۔ کسی نے روایتی گھاس کاٹی تو کسی نے منی ٹریکٹر سے کاٹی۔ ریس میں پانچ سو اڑتالیس میٹر گھاس کاٹی گئی۔ گھاس کاٹنےکی ریس کی آغاز انیس سو تہتر میں ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :