سیلاب کا مقابلہ کریں گے، قائم علی شاہ

منگل 3 اگست 2010 18:08

گھوٹکی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3اگست۔2010ء) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سابقہ دوروں میں حفاظتی پشتوں پر توجہ نہیں دی گئی،ہمت کے ساتھ سیلاب کا مقابلہ کریں گے۔ میڈیا سے بات چیت میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت کے پاس پیسے کی کمی نہیں اسے کام چاہئے۔