پارلیمنٹ بجٹ میں زرعی ٹیکس نہیں لگا سکتی،ٹیکس نہ دینے والے60 لاکھ امیر لوگوں کو تلاش کر لیا،وفاقی وزیر خزانہ، دہشت گردی کے خلاف جنگ،عالمی مالیاتی بحران اور سیلاب کی وجہ سے پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، مخصوص طبقہ ٹیکس دینے کیلئے تیار نہیں جب تک سب ٹیکس نہیں دیں گے معاشی مشکلات کا خاتمہ ممکن نہیں،ڈاکٹر حفیظ شیخ، ٹیکس کی وصولی کو شفاف اور میرٹ پر تقرریاں کر کے ہی ملک کو معاشی طور پر مضبوط اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے،شوکت ترین ،پاکستان کی معیشت کو غیر ملکی امداد اور کیری لوگر جیسی امداد کی بجائے اپنے پا ؤں پر کھڑا کر نا ہوگا ،سر تاج عزیز ، غیروں کی امداد کی بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہو گا اور صوبوں کو چاہئے کہ وہ معاشی مضبوطی کیلئے ٹیکس لگائیں،ہمایوں اختر خان ’جہا نگیر تر ین اور دیگر کا پری بجٹ سمینار سے خطاب

اتوار 22 مئی 2011 19:38