شفافیت نہ رکھی گئی تو یہ بھی ماضی کی طرح پاکستان کی معیشت کیلئے تباہ کن منصوبہ ثابت ہوگا اقتصادی ماہرین کے نئی ییلو کیب سکیم پر تحفظات ،سکیم کیلئے پنجاب حکومت جزوی طور پر گارنٹی فراہم کرے  تمام بینک سکیم کو میرٹ پر فنڈ کریں شوکت ترین ، سکیم سے نہ تو پاکستانی بینکوں کو پہلے کوئی نقصان پہنچا تھا اور نہ ہی اب بینکوں کے دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ ہے  پرویز رشید ،بینظیر انکم سپورٹ سکیم کے مقابلے میں پیلی ٹیکسی سکیم متعارف کروائی جاررہی ہے  سکیمیں سیاسی نوعیت کی ہیں اچھی ہیں شاہد الرحمن

جمعرات 21 جولائی 2011 16:10