جمہوری حکومتوں کی پالیسیوں کا تسلسل رہیگا تو ملک ترقی کریگا، نہ چلنے دینے کیوجہ سے ملک کا حال سب کے سامنے ہے،گورنر پنجاب،آئندہ دس سالوں میں 36ملین افراد کو روزگار کی ضرورت ہوگی ،یہ حکومت اکیلے نہیں نہیں دے سکتی پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا،سپریم کورٹ وحیدہ شاہ کو چھوٹے سے معاملے پر 2سال کیلئے نااہل قرار دی سکتی ہے وزیر اعلیٰ ،انکے ممبران اسمبلی جو گھیراؤ جلاؤ اور قومی املاک کو نقصان پہنچارہے ہیں کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لے سکتی، تقاریب سے خطاب/میڈیا سے گفتگو

بدھ 28 مارچ 2012 22:10