ملک میں جمہوریت بھٹو خاندان کی قربانیوں کا نتیجہ ہے ‘ فوزیہ وہاب، بھٹو کے مخالفین کل بھی تھے ،آج بھی موجود ہیں ،پاکستان اور جمہوریت کیلئے ان کی خدمات کو جھٹلا نہیں سکتے ‘ رہنما پیپلز پارٹی

منگل 3 اپریل 2012 16:40