امریکہ نے دفاعی پوزیشن پرکھنے کیلئے حافظ سعید کے سر کی قیمت مقر ر کی ، ہم جارج بش کی 10ملین ڈالر قیمت مقر ر کرتے ہیں، لارڈز نذیر احمد،میں یہ رقم گلیوں میں بھیک مانگ کر جمع کر لونگا ، بش اور ٹونی بلیئر کو وار کرائم پر چارج کرنا چاہئے، ہو سکتا ہے امریکہ ووٹوں کے حصول کیلئے ایران پر خود یا اسرائیل سے حملہ کرا دے، پاکستا ن میں بھی امیر اور غریب کا فاصلہ بڑھ رہا ہے، حکمرانوں نے اپنی دولت نہ بانٹی تو عوام انہیں سڑکوں پر گھسیٹ لائیں گے اور جلا دینگے، پنجاب یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب

منگل 10 اپریل 2012 18:42