سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے پر نظرثانی کی بعض درخواستوں کو سماعت کیلئے منظور کرلیں ، فریقین کو نوٹس ، نظرثانی سے متعلق نیپرا کی ایک درخواست مسترد کردی گئی،پہلے مقدمہ میں تو نیپرا نے عدالت کو سپورٹ کیا تھا، اب نظرثانی کی ضرورت کیوں پیش آگئی ،عدالت عظمیٰ ،فیصلہ میں کسی کا نام نہیں لیا گیا ، کسی نے وضاحت کر نی ہے تو نیب کے پاس جائے ،لیاقت جتوئی اور شوکت ترین کی درخواستیں نمٹا دی گئیں

منگل 8 مئی 2012 16:55