Live Updates

نیب کو صدر زرداری کیخلاف سوئس حکام کو خط لکھنے سے سپریم کورٹ نے روک کر معاملہ وزیراعظم کو بھجوایا، رینٹل پاور سکینڈل میں اب تک 10 ارب کی ریکوری ہوئی، 2 ارب نیب نے برآمد کئے، پرویز اشرف ، شوکت ترین اور لیاقت جتوئی سے کوئی ریکوری نہیں ہوئی ، پرویز اشرف سکینڈل کے شریک ملزم ہیں، سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، آرمی چیف سمیت سول محکمے میں تعینات فوجی افسر کیخلاف کرپشن کی شکایت پر نیب کو انکوائری کا اختیار ہے ، صدر زرداری کی چیئرمین نیب کو شریف برادران سمیت کسی بھی سیاسی راہنماء کو انتقام کا نشانہ نہ بنانے کی ہدایت ہے،وزیر داخلہ کے شریف برادران کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزامات پر مبنی ریفرنس کی تحقیقات شروع کردی ہیں، عدنان خواجہ کی ایم ڈی او جی ڈی سی ایل تعیناتی کی انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع کرادی ہے، اس عہدے کی تعلیمی اہلیت پر کمپنی کا قانون ہے ،قومی احتساب بیورو (نیب) کے ترجمان ظفر اقبال خان کی میڈیا بریفنگ

جمعرات 17 مئی 2012 16:23

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات