سپریم کورٹ میں دوہری شہریت کیخلاف دائر مقدمہ کی سماعت ،امریکی شہریت رکھنے پر حسین حقانی کی اہلیہ فرح ناز اصفہانی کی اسمبلی رکنیت معطل ،وزیرداخلہ رحمان ملک نے برطانوی شہریت چھوڑے جانے کا سرٹیفکیٹ پیش کرنے کیلئے مزیدمہلت مانگی لی ،غیرملکی ہماری اسمبلیوں میں بیٹھ کر قوم کی تقدیر کا فیصلہ کیسے کرسکتے ہیں، کیس میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ،دوہری شہریت والے رکن اسمبلی کل وزیر یا وزیراعظم بھی بن سکتے ہیں ، چیف جسٹس کی سرابراہی میں تین رکنی بنچ کے سماعت کے دوران ریمارکس

جمعہ 25 مئی 2012 19:44