سپریم کورٹ میں شیر افگن نیازی کے بیٹے کی کار حادثہ میں ہلاکت پر از خود نوٹس کی سماعت،شیر افگن نیازی کی پولیس کی ناقص تفتیش کرنے کی درخواست بحال ،آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی اور ایس ایچ او،ٹویوٹا مالکان کو نوٹسز جاری ،30جولائی تک جواب طلب ،پولیس کی تفتیش میں بے قاعدگیاں عام ہیں، پولیس افسران اپنے فرائض ایمانداری سے ادا نہیں کرتے ، تمام افسران قانون کے پابند ہیں قانون کی نظر میں سب برابر ہے ، اہمیت انصاف کی فراہمی کی ہے،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے ریمارکس

جمعہ 29 جون 2012 16:58