سپیکر قومی اسمبلی نے فوزیہ وہاب کی موت کی تحقیقات کیلئے ایوان کی خصوصی کمیٹی کیلئے تمام جماعتوں سے نام مانگ لئے، فوزیہ وہاب کی موت نے نظام میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کی ہے، سرجن ڈاکٹرز کیلئے عمر کی حد مقرر کرنے کیلئے سفارشات صوبوں کو بھیجنی ہوں گی، سپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

جمعہ 6 جولائی 2012 17:57