Live Updates

نیٹو سپلائی کی ایسے بحالی نہیں ہونا چاہیے تھی، امریکہ نے ڈرون اور دیگر معاملات پر پارلیمنٹ کی قراردادوں کے مطابق عمل نہیں کیا ، جاوید ہاشمی،پاکستان ناکام ریاست نہیں ، اقتصادی اور سیاسی ڈھانچے کو اصلاح کی ضرورت ہے،ہمیشہ ڈکٹیٹر شپ کے خلاف اپوزیشن کی سیاست کی ہے،جنرل ضیا الحق کی کابینہ کا حصہ رہنے پر قوم سے متعدد بار معافی مانگ چکاہوں ،تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوہد ہاشمی کی واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو

اتوار 8 جولائی 2012 13:03

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات