بلوچستان میں حا لا ت خراب ضرور ہیں مگر مخلصانہ کوششوں سے قابوپایا جاسکتا ہے ، آزادی محض جذباتی نعرے لگانے سے نہیں ملتی ،آزادی کا نعرہ لگانے والوں نے صوبے میں آباد اقوام سمیت بلوچوں کو اعتمادمیں نہیں لیا ، الیکشن میں خون ریزی کے خد شات درست نہیں، پشتون ہمارے بھائی ہیں ان کے تحفظات کو دور کریں گے،گو رنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی کی میڈ یا سے گفتگو

جمعرات 19 جولائی 2012 18:28