مسئلہ بلوچستان کوئی فرد، جماعت یا ادارہ تنہا حل نہیں کر سکتا، ہماری پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات پر عمل کیا جائے،بلوچستان کی محرومیوں کا ازالہ ضروری ہے میرے شہید والد چودھری ظہورالٰہی نے عطاء اللہ مینگل کا وزارت اعلیٰ سے برطرفی کے بعد گجرات میں عظیم الشان جلسہ کروایا تھا ،ہم سب کا فرض ہے کہ قیام امن کیلئے مل جل کر کوشش کریں، نکات سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، پوائنٹ سکورنگ کی ضرورت ،نہیں،مسلم لیگ (ق) کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین کی کراچی میں پیر پگاڑا، نائن زیرو میں مذاکرات اور میڈیا سے گفتگو ،بلوچستان کا مسئلہ راکٹ سائنس نہیں، ظلم و زیادتی کا خاتمہ ہونا چاہئے، پیر پگاڑا اور ایم کیو ایم کی دعوت، پرتپاک میزبانی ،اور والہانہ استقبال پر مشکور ہیں،مشاہد حسین

اتوار 30 ستمبر 2012 21:00