سابق وفاقی وزیر شیر افگن نیازی انتقال کر گئے، 6ماہ سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے،4روز سے حالت کافی تشویشناک تھی،نیم بے ہوشی کی حالت میں تھے،انہیں مصنوعی طریقے سے خوراک دی جارہی تھی

جمعرات 11 اکتوبر 2012 17:12

متعلقہ عنوان :