پیرمحل ،بھینس کی دم سے ریڑھا گذارنے کار نج ،تین افراد کا خاتون پر بہیمانہ تشدد ،جان سے مارنے کی کوشش

منگل 13 نومبر 2012 16:45

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 13نومبر 2012ء ) بھینس کی دم سے ریڑھا گذارنے کار نج تین کس افراد کا خاتون پر بہیمانہ تشدد جان سے مارنے کی کوشش چوکی پولیس پیرمحل بااثر ملزمان کے آگے بے بسی تفصیل کے مطابق اضافی آبادی اپرکالونی کی رہائشی خاتون مسرت بی بی زوجہ مقبول احمد آرائیں کو تین کس افراد پرویز ولد غفور ،نعیم ولد جاوید ،عمیر ولد بوٹا نے بہیمانہ تشددکانشانہ بنایا کپڑے پھاڑڈالے پرویز نے نے بندوق تان کر جان سے مارنے کی کوشش کئی روز گذرنے کے باوجود ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہ ہوسکا