محکمہ صحت نے ٹائنو سیرپ کو درست قرار دیدیا،ہلاکتوں کا سبب حد سے زیادہ استعمال ہے ، رپورٹ
منگل 27 نومبر 2012 21:36
(جاری ہے)
منگل کو محکمہ صحت پنجاب نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں ٹائنو سیرپ سمیت 6بڑی اور7مقامی کمپنیوں کا کھانسی کا شربت لوگ بطور نشہ استعمال کرتے ہیں اس کیس میں زیادہ تر ہلاکتیں دو میڈیکل اسٹورز سے خریدے گئے ٹائنوسیرپ کے باعث ہوئیں۔
رپورٹ کے مطابق امکان ہے کہ ان میڈیکل اسٹورز کے مالکان نے سیرپ میں نشہ آور چیز ملائی ہو تاہم رپورٹ میں بتایا گیا کہ سیرپ استعمال کرنے والے زیادہ تر افراد نشہ کرتے تھے جبکہ مرنے والے افراد میں سے زیادہ تر نے سیرپ کی 3سے 4بوتلیں استعمال کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.