وحیدہ شاہ کیس: سپر یم کورٹ کا پی ایس 53 میں ضمنی انتخاب روکنے کا حکم

جمعہ 30 نومبر 2012 11:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30نومبر 2012ء) سپریم کورٹ نے وحیدہ شاہ اہلیت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ایس 53 ٹنڈومحمد خان کے حلقے میں ہونے والا ضمنی الیکشن روک دیا ہے۔

(جاری ہے)

وحیدہ شاہ نے الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی، جس پر سپر یم کورٹ نے 4دسمبر کو ہونے والا ضمنی الیکشن روکنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

متعلقہ عنوان :