مرادعلی شاہ ،خواجہ اظہار،صادق میمن نے وزیرکی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اتوار 2 دسمبر 2012 13:49

مرادعلی شاہ ،خواجہ اظہار،صادق میمن نے وزیرکی حیثیت سے حلف اٹھالیا
{#EVENT_IMAGE_1#}کراچی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔2دسمبر۔ 2012ء)مرادعلی شاہ ،خواجہ اظہار،صادق میمن نے وزیرکی حیثیت سے حلف اٹھالیا،گورنر ہاوٴس میں ہونے والی تقریب میں گورنر سندھ نے وزراسے حلف لیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے 4وزرا سمیت 6ارکان مستعفی ہوگئے تھے،استعفیٰ دینے والوں میں محمد علی شاہ، رضا ہارون، مراد علی شاہ ، صادق میمن، عسکری تقوی، عبدالمعید شامل ہیں، حلف اُٹھانے والے تینوں وزرا نے اپنی دہری شہریت چھوڑ دی ہے۔