سمندری ،پنجاب بھر کے تمام سرکاری پرائمری سکولوں میں تعلیمی نظام مخلوط کرنے اور سکولوں کا انتظام خواتین اساتذہ کے سپرد کرنے کی حکمت عملی پر کام شروع
جمعرات 6 دسمبر 2012 18:50
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق فی الحال لاہور سمیت صوبہ بھر میں 6 ہزار سے زائد سکولوں میں یہ کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مجوز طریقہ کار یہ ہے کہ جس علاقے میں 2 سکول (ایک بوائز ایک گرلز) قریب قریب واقع ہیں ان دونوں کو کیمپس ون اور کیمپس ٹو کانام دیا جائے گا۔
کیمپس دن میں اول جماعت سے جماعت سوئم جبکہ کیمپس ٹو میں کلاس چہارم اور کلاس پنجم کے طلبہ و طالبات اکٹھے تعلیم حاصل کریں گے، مزید براں ایسے سکول جو صرف لڑکوں کیلئے ہیں ان میں موجودہ مرد اساتذہ کو انہیں علاقوں میں موجود مڈل اور ہائی سکول میں منتقل کر دیا جائے گا اور کیمپس ون اور کیمپس ٹو دونوں میں ایک ہیڈ ٹیچر سمیت تمام خواتین اساتذہ کو تعینات کر دیا جائے گا جس کے بعد تمام پرائمری سکولوں کے مکمل انتظامات خواتین اساتذہ کے سپرد کر دیئے جائیں گے۔مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.