سکھر،ڈا کٹرز ، پیر امیڈیکل اسٹاف و نر سزاور پو لیو رضا کاروں کی پو لیو ٹیموں پر حملوں اور ان میں ہلا کتوں کے خلاف کام چھو ڑ کر احتجاجی ریلی

جمعرات 20 دسمبر 2012 19:16

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔20دسمبر۔ 2012ء) سکھر میں ڈا کٹرز ، پیر امیڈیکل اسٹاف و نر سزاور پو لیو رضا کاروں نے پو لیو ٹیموں پر حملوں اور ان میں ہلا کتوں کے خلاف کام چھو ڑ کر احتجاجی ریلی نکا لی احتجاجی ریلی سردار غلام محمد مہر میڈیکل کا لج سے شروع ہو ئی اور مختلف راستوں سے ہو تی ہو ئی سکھر پریس کلب پہنچ کر اختتام پزیر ہو ئی جہاں پر شر کا ء نے دہرنا بھی دیامظاہرین کی قیا دت سردار غلام محمد مہر میڈیکل کالج اسپتال کے ایم ایس ڈا کٹر سید محبوب شاہ نے کی اس مو قع پر انہوں نے خطاب کر تے ہو ئے پو لیو ٹیموں پر حملوں کی مذمت کی اور ملزمان کی گرفتار ی کا مطالبہ کیا انہوں نے کہا کہ پو لیو ٹیموں پر حملے ایک سوچی سمجھی سازش ہیں جس کے تحت ملک کے بچوں کو معذوری کی طرف دھکیلنے کی کو شش کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ حکو مت اس کا فو ری نو ٹس لے اور اس طرح کے واقعات کا سد با ب کر ے اور ملک کو بیمار ہو نے سے بچا ئے۔

متعلقہ عنوان :