فیصل آباد، انڈسٹریز کو گیس کی سپلائی غیرمعینہ مدت کیلئے بند،یومیہ اجرت پر کام کرنے والے لاکھوں مزدوروں کو صرف دو دن کی دیہاڑی مل سکی، احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع
اتوار 23 دسمبر 2012 15:53
(جاری ہے)
صنعتوں کو چودہ یوم کی بندش کے بعد جمعرات کی شام سے گیس کی سپلائی دو روز کے لیے بحال کی گئی جس سے صنعتی پہیہ چل تو پڑا مگر گیس کا پریشر نہ ہونے کی وجہ سے مالکان کو توانائی کے متبادل ذرائع بھی استعمال کرنے پڑے۔
صنعتوں کو صرف48گھنٹے گیس فراہمی کے بعد ایک بار بھر غیر معینہ مدت کیلئے سپلائی بند کر دی گئی ہے۔گیس بحالی سے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے لاکھوں مزدوروں کو صرف دو دن کی دیہاڑی ہی مل سکی۔صنعتی مالکان اور مزدوروں نے گیس بندش کے خلاف احتجاج کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع کر دیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.