10کروڑروپے واجبات کی عدم ادائیگی، پیپلزپارٹی کے ایم این اے سعید اقبال کی فیکٹری کا گیس کنکشن منقطع
پیر 24 دسمبر 2012 22:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سعید اقبال کے خلاف گیس میٹرٹمپرنگ اور کارسرکار میں مداخلت پر تھانہ ٹھیکری والا میں مقدمہ درج ہے اس پر انہیں ساڑھے نو کرو ڑ روپے جرمانہ ہوا تھا تاہم انہوں نے ہائی کورٹ سے وعدہ کیا تھا کہ ہم بلوں کی ادائیگیوں کی مد میں ایک لاکھ روپے ماہانہ جمع کرائیں گئے ۔
لیکن انہوں نے یہ رقم جمع نہیں کروائی اور مزید ایک کروڑ روپے کی گیس استعمال کی جس کے بعد یہ فیکٹری ساڑھے دس کروڑ روپے کی نادہندہ تھی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رشید قمر نے اس کیس میں حکم دیا تھا کہ فیکٹری کا کنکشن منقطع کر دیا جائے جس پر گزشتہ روز پولیس کی باری نفری کے ہمراہ محکمہ سوئی گیس کی ٹیموں نے فیکٹری کا کنکشن منقطع کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.