خیرپور پولیس کا ڈاکو ں کے خلاف کچے کے علاقے میں آپریشن ،4مغویوں کا بازیاب کرانے کا دعویٰ
منگل 25 دسمبر 2012 20:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ ڈاکو کشمیر عرف کشو پھلپوٹو جیل کے سپاہی محمد اسلم کلہوڑو ،پرائمری ٹیچر محمد اقبال ابڑو،عامر پٹھان اور اصغر رند کو اپنے ہمراہ ساتھ لے گیا اور کہا کہ تمہاری چھینی ہوئی موٹر سائیکل 25ہزار کے عیوض تمہیں واپس مل جائیگی جس پر ڈاکو کشمیر پھلپوٹو نے چاروں افراد کو کچے کے علائقے میں قید کرلیا اور ورثاء سے بھاری تاوان کے عیوض رہائی کا کہا اس سلسلے میں ایس ایس پی خیرپور عرفان مختیار بھٹو نے اپنے آفیس میں ہنگامی پریس کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ اطلاع ملی کہ بدنام ڈاکو کشمیر پھلپوٹو چاروں مغویوں کو ڈاکووں دوسرے گروہ کو فروخت کرنے جارعہا ہے جس پر ہم نے فوری کاروائی کرکے علائقے کی ناکہ بندی کی اور اسپیشل ٹیم اور 200کمانڈوز کے ہمراہ کچے کا آپریشن شروع کردیا جس پر ڈاکووں سے مقابلے کے بعد گزشتہ ماہ اغواء ہوجانے والے 4مغویوں کو بازیاب کرایا ہے جن میں سکھر کا رہائشی اسلم کلہوڑو،محمد اقبال ابڑو،عامر پٹھان اور خیرپور کا رہائشی اصغر رند کو صحیح سلامت بازیاب کرا یا ہے اور دو بدنام ڈاکووں کشمیر عرف کشو پھلپوٹو اور مہدی ڈنو کو 2کلاشنکوف بمعہ میگزین اور بھاری تعداد میں گولیوں سمیت گرفتار کیا ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ مغوی بھاری تاوان دیکر بازیاب ہوئے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.