فیصل آباد، صنعتوں کی بجلی 9 روز بعد بحال، گیس تاحال بند
منگل 1 جنوری 2013 19:12
(جاری ہے)
نو روز پہلے جن سینتالیس بڑے صنعتی اداروں کو بجلی کی فراہمی معطل کی گئی تھی، وہ گزشتہ رات وزیر اعظم کی ہدایت پر بحال کر دی گئی ہے تاہم سات سو سے زائد کارخانوں کو پانچ ہفتوں سے گیس کی فراہمی بند ہے، جس کی وجہ سے اب بھی شہر میں بڑے پیمانے پر کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں۔
بیشتر فیکٹری مالکان نے گیس کے متبادل ذرائع کا استعمال شروع کر رکھا ہے لیکن اس کے باوجود سینکڑوں کارخانے بند پڑے ہیں اور بڑی تعداد میں مزدور بیروزگار ہیں۔۔ صنعتی مالکان کا کہنا ہے کہ بھاری مالیت کے برآمدی آرڈرز منسوخ ہو چکے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت صورتحال پر سنجیدگی سے غور کرے اور فوری طور پر گیس کی فراہمی بحال کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.