کمشنر کبڈی ٹو رنا منٹ میں کمشنر الیون کی طرف سے 4سگھے بھا ئیوں کا ایک ساتھ کھیلنے ریکارڈ

جمعہ 11 جنوری 2013 23:03

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔11جنوری۔2013ء) کمشنر کبڈی ٹو رنا منٹ میں کمشنر الیون کی طرف سے 4سگھے بھا ئیوں کا ایک ساتھ کھیلنے ریکارڈ تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز دوسرے کمشنر کبڈی ٹورنا منٹ میں کمشنر الیون کی طرف سے 4سگھے بھا ئیوں جن میں لالہ عبیداللہ،لا لہ سیف اللہ،لالہ تنویر،اور لا لہ صغیر شا مل ہیں کبڈی میچ کھیل کر پاکستان کی تاعیخ کا نیا ریکارڈ بنایا چاروں بھا ئی پنجاب کبڈی تیم میں شامل ہیں اور چاروں قومی ٹیم میں بھی کھیل رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :