ججز پارلیمنٹ کیخلاف باتیں کررہے ہیں،ان کو معاف نہیں کرینگے، خورشید شاہ
ہفتہ 2 فروری 2013 14:27
(جاری ہے)
سکھر میں یوٹیلٹی اسٹور کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے پانچ سال سب کچھ برداشت کیا ہے اداروں کو اپنی حدود اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے فیصلہ کرنا چاہیں انہوں نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کو پانچ سال کیلئے منتخب کیا گیا ہے پارلیمنٹ آخری دن تک فیصلے کرنے کا حق رکھتی ہے کچھ ججز پارلینمٹ کے خلاف باتیں کر رہے ہیں ججز کی کرسیوں پر بیٹھ کر باتیں کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائیگا.انہوں نے کہا کہ ہم ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائیں جس سے ملک میں انارگی پھیلے الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.