ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم کیے جانے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

منگل 5 فروری 2013 12:56

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم کیے جانے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان
{#EVENT_IMAGE_1#} لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔5فروری۔ 2013ء) ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نےمطالبات تسلیم کیے جانے تک تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

لاہور میں سروسز ہسپتال کے باہر ینگ ڈاکٹرون کا بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی داخل ہو گیا ہے ڈاکٹرون نے شدید بارش اور سردی کے باوجود رات بھی کیمپوں میں گزاری ،ہڑتالی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی یہ ہڑتال مریضوں کو مفت ادویات اور ٹیسٹوں کی سہولت کے ساتھ ڈاکٹروں کے سروس سٹرکچر اور ان کے ساتھ ہونیوالی ناانصافیوں کے خاتمہ کے لیے ہے جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوں گئے بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے چاہے انہیں موت ہی کیوں نہ آجائے۔

متعلقہ عنوان :