Live Updates

ن لیگ ،پیپلز پارٹی کا وقت اب ختم ہو گیا،عمران خان

ہفتہ 16 فروری 2013 13:03

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری 2013ء) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی دو بڑی جماعتوں میں نورا کشتی کھیل رہی ہیں ،ان دونوں جماعتوں کا وقت اب ختم ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

دونوں جماعتیں 25برس سے ملک کا خون چوس رہی ہیں ۔ فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چند ہفتوں کی بات ہے ان دونوں کی وکٹیں ایک گیند پر ہی گریں گی۔دونوں جماعتوں کے ظلم کرنے کا دور اب ختم ہو گیا ہے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات