ایک ہفتے میں نگراں سیٹ اپ بارے مشاورت کا عمل مکمل،15مارچ تک اسمبلیوں کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کا اعلان کردیا جائے گا،جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کسی کو وار کی اجازت نہیں دیں گے،کسی کیخلاف مقدمات واپس لینا کوئی نئی بات نہیں پہلے بھی ایسا ہوتا رہا ہے، ایم کیو ایم سے اتحاد حکومت تک تھا،گرینڈ الائنسس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا،نواز شریف کا اپنا کوئی منشور نہیں،وفاقی وزیرمذہبی اموراورپیپلزپارٹی کے سنیئر رہنما خورشید شاہ کی سکھر میں صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 16 فروری 2013 15:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک ہفتہ تک نگران سیٹ اپ کے حوالے سے مشاورت کا عمل مکمل کریں گے اور پھر لیڈر اپوزیشن سے رابطہ کرکے 15مارچ تک اسمبلیوں کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کا اعلان کردیں گے ۔
وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا تھ اکہ ہماری قیادت سخت نہیں مگر جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کسی کو وار کی اجازت نہیں دیں گے ۔خورشید شاہ نے وضاحت کی کہ کسی کیخلاف مقدمات واپس لینا کوئی نئی بات نہیں پہلے بھی ایسا ہوتا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم سے اتحاد حکومت تک تھا،انتخابات میں ہر پارٹی کا اپنا منشور ہوتا ہے،ضروری نہیں کہ الیکشن میں ایم کیوایم کیساتھ اتحاد ہو ۔ گرینڈ الائنسس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا اور نواز شریف کا اپنا کوئی منشور بھی نہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نے قومی خزانے کولیپ ٹاپ اور تندور میں جھونک دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.