تیسرا ٹیسٹ: پاکستان فالو آن کا شکار، پوری ٹیم 156 رنز پر آوٴٹ
ہفتہ 23 فروری 2013 20:54
(جاری ہے)
جنوبی افریقی فاسٹ بولرز کے سامنے پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ریت کی دیوار ثابت ہوئی، محمد حفیظ اور عمران فرحت کی 46 رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ کے بعد بیٹسمینوں نے پھر پرانی روش اختیار کی اور کوئی بھی وکٹ پر نہ ٹک سکا۔ عمران فرحت 30 اور محمد حفیظ 18 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئے۔ بیٹسمین کی غیر ذمہ داری جاری رہی اور اظہر علی 6 رنز ، کپتان مصباح الحق10، اسد شفیق 6 ، سرفراز احمد 17 رنز بنا کر ٹیم کو منجدھار میں چھوڑ گئے۔
سعید اجمل 0 اور احسان عادل9 رنز پر پویلین لوٹے، سابق کپتان اور تجربہ کار بیٹسمین یونس خان نے کچھ مزاحمت کی تاہم 33 رنز سے آگے نہ بڑھ سکے وہ آوٴٹ ہونے والے آخری کھلاڑی تھے۔ جنوبی افریقا کی جانب سے کائل ایبٹ نے 7، فلینڈر 2 اور ڈیل اسٹین نے ایک وکٹ حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.