نگران وزیراعظم کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے جسٹس شاکر اللہ اور اسلم زاہد کے ناموں پر اتفاق کرلیا ، اگر حکومت نین ہ مانا تو الیکشن کمیشن نگران وزیراعظم نامزد کر ے گا، جمعیت علماء اسلام کی اے پی سی کامیاب ہوگئی ، اب حکومت کو چاہئے کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کرے، جمعیت علماء اسلام 31 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی جس کے بعد سب سیاستدان بھاگ جائیں گے، نگران وزیراعظم کیلئے رسول بخش پلیجو اور عطاء اللہ مینگل کے نام دینا چوہدری نثار علی کی ذہنی اختراع ہے،جمعیت علماء اسلام(ف)کے جنرل سیکرٹری عبدالغفور حیدری کی صحافیوں سے گفتگو
اتوار 10 مارچ 2013 14:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کی اے پی سی کامیاب ہوگئی ہے اب حکومت کو چاہئے کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کرے۔
انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام 31 مارچ کو لاہور کے مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی جس کے بعد سب سیاستدان بھاگ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کیلئے رسول بخش پلیجو اور عطاء اللہ مینگل کے نام دینا چوہدری نثار علی کی ذہنی اختراع ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت آئندہ انتخابات میں اتحاد سیٹ ایڈجسٹمنٹ کسی بھی جماعت سے کرسکتی ہے۔ بلوچستان میں 14مارچ کو اسمبلی بحال ہوجائے گی ، نگران حکومت کے بعد ملک میں سیاسی صورتحال بدل جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.