ایرانی صدر محمود احمدی نژادکو وینزویلا کے صدر شاویز کی آخری رسومات کے موقع پر ان کی والدہ سے معانقہ پر کڑی تنقید کا سامنا ، ایرانی مجلس شوریٰ کے اراکین کی جانب سے شدید غم وغصے کا اظہار
پیر 11 مارچ 2013 15:29
(جاری ہے)
ان ارکان کی بڑی اکثریت ان قدامت پسندوں کی ہے جو ماضی میں صدر نژاد کے حمایتی رہے ہیں۔پارلیمنٹ کے رکن محمد دھقان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک کے اعلی انتظامی عہدیدار کا ایسی تصویر میں نظر آنا مذہبی تعلیمات کی صریح خلاف ورزی ہے۔
پارلیمانی ویب سائٹ پراپنے بیان میں رکن اسمبلی محمد مہدی پور فاطمی نے کہا ہے کہ شاویز کے سفر آخرت میں احمدی نژاد کا خاتون کو گلے لگا کر اظہار غم کا طریقہ قابل گرفت ہے، اگر یہ کام کسی اور نے کیا ہوتا تو آج وہاں کی سڑکیں ہنگاموں کی نذر ہوتیں۔علامہ دہقان نے ملک کے علما اور بالخصوص حوز دینیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی صدر کی غیر اسلامی کرتوتوں پر ان کی گرفت کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.