سکھر، ڈی سی او ریلوے کے چھاپے،ٹکٹ کے بناء سفر کر نے وا لے مسافروں پر ہز اروں رو پے کا جرمانہ

بدھ 13 مارچ 2013 19:58

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔13مارچ۔ 2013ء) پا کستان ریلوے سکھر کے ڈی سی او کے مختلف ٹرینوں پر چھا پے ، بلا ٹکٹ سفر کر نے وا لے مسافروں پر ہز اروں رو پے کا جرمانہ تفصیلا ت کے مطابق پا کستان ریلوے سکھر ڈویزن کے ڈویزنل کمرشل آفیسرطا رق عزیز کو لا چی نے گذشتہ روز رو ہڑی اسٹیشن و دیگر اسٹیشنوں پر رکنے وا لی مختلف ٹرینوں میں چھا پے ما ر کر ان میں بلا ٹکٹ سفر کر نے وا لے مسافروں کو پکڑ کر ان پر ہزاروں روپے جر مانہ عا ئد کیا جوان سے وصول کر لیا گیا اس مو قع پر ڈی سی او ریلوے طا رق عزیز کو لا چی نے بتا یا کہ ما ہ فروری کے دوران سکھر ڈویزن میں ٹرینوں پر چھا پے ما ر کر ریکارڈچھ لا کھ با سٹھ ہزار وپے جرمانے کی وصو لی کی گئی ہے جس سے ریلوے کو فا ئدہ پہنچا ہے انہوں نے بتا یا کہ رواں ما ہ آٹھ لا کھ رپوے سے زائد کا ٹا رگٹ حا صل کیا جا ئے گا انہوں نے بتا یا کہ ٹرینوں میں مسافروں کو بغیر ٹکٹ سفرکرانے وا لے ریلوے کے اہلکا روں کے خلاف بھی کا روائی عمل میں لا ئی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :