سپریم کورٹ نے وحیدہ شاہ کی نااہلی معطل کرکے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی
جمعہ 29 مارچ 2013 11:47
(جاری ہے)
جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے وحیدہ شاہ کی الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف درخواست کی سماعت کی، دوران سماعت عدالت نے وحیدہ شاہ کی نااہلی کا حکم معطل کرتے ہوئے ریٹرنگ افسر کو ہدایت کی کہ وہ کاغذات نامزدگی وصول کرے اور وحیدہ شاہ کی نااہلی کو بنیاد نہ بنائے اور ان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے، عدالت نے کیس کی سماعت 2 ہفتے کے لیے ملتوی کردی۔
واضح رہے کہ انتخابی عملے کو تھپڑ مارنے پر عدالت نے وحیدہ شاہ کوایک سال قبل 7 مارچ 2012 کو 2 سال کے لیے نااہل قرار دیا تھا جس کے بعد وحیدہ شاہ نے پولنگ عملے پرتشدد کے واقعےکوغلط فہمی کانتیجہ قراردیتے ہوئے معافی مانگی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.